Saturday 1 June 2013

Blog Objective بلاگ کا مقصد

اسلا م علیکم
 
میں نے یہ بلاگ شئرنگ ک لئے بنایا ہے تا کہ اپنے خیالات پڑ ھنے والوں سے شیئر کر سکوں اور اس پے آپ کی راے حاصل کر کے اپنی تصحیح کا سامان کروں.  
 
میں ایک چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہوں اور مجھے کتا بیں، آرٹیکلز، بلاگس وغیرہ پڑ ھنے کا شوق ہے اس کہ ساتھ ساتھ مجھے یہ احساس ہے کہ انسان کو چاہیے کہ  جو سیکھے اور جو اچھا سوچے وہ دوسروں تک پہنچا ے.


Assalam O Alaikum / Good Day

I have made this blog for sharing. So that I can share my views with readers and get their kind feedback on this to adjust myself.

I am a Chartered Accountant having interests in reading good books, articles, blogs etc. In this context I think that one should share with all, what he learned worthful in his/her life.

No comments:

Post a Comment